زیر اہتمام: امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا
info@jamiatulqasim.com
ہیلپ لائن: 94310-23456-91+
قیام: 16 شعبان المعظم 1409ھ مطابق مارچ 1989ء

تعارف جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ

امام قاسم اسلامک ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ انڈیا کے زیر اہتمام مسلم نونہالان کو مستند دینی علوم کے ساتھ ساتھ جدید عصری و سائنسی تعلیم سے آراستہ کرنے کے عظیم مقصد سے قائم کیا گیا۔

ہند-نیپال کی حساس سرحدی پٹی پر واقع ضلع سپول (بہار) میں جامعۃ القاسم اپنے مرکزی کیمپس اور 25 سے زائد علاقائی شاخوں میں 5,000 سے زائد طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کر رہا ہے۔ 75 سے زائد جید علمائے کرام و اساتذہ کی زیر نگرانی 850 مقیم طلبہ کو رہائش، خوراک، درسی کتب، لباس اور علاج و معالجہ کی مکمل مفت سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔

سرپرستانِ عظام و اکابرین:

جامعہ کی سرپرستی خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمیؒ (سابق مہتمم دار العلوم وقف دیوبند)، مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی (مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ)، اور مولانا سید محمد شاہد سہارنپوری (امینِ عام جامعہ مظاہر علوم سہارنپور) جیسی جلیل القدر علمی شخصیات کے مبارک سائے میں رہی ہے۔

5,000+
کل طلبہ
4,000+
شاخوں میں طلبہ
1000+
مفت مقیم طلبہ
25+
تعلیمی شاخیں
75+
ماہر علمائے کرام
مرکزی عمارت جامعۃ القاسم
تعلیمی و تنظیمی شعبہ جات

جامعہ کے اہم شعبہ جات

۱

انجمن اصلاح اللسان

۲

شعبۂ افتاء و قضاء

۳

شعبۂ دعوت و تبلیغ

۴

انجمن عنادل العربیۃ

۵

شعبۂ طبی امداد (میڈیکل ایڈ)

۶

شعبۂ طعام و مطبخ

۷

شعبۂ نشر و اشاعت

۸

شعبۂ مالیات (فنانس)

۹

شعبۂ اوقاف

نصابِ تعلیم و اسناد

جامعہ کا تعلیمی نظام و درجات

دینیات

ابتدائی اسلامی تعلیم و اخلاقی تربیت

داخلہ / معلومات

تحفیظ القرآن الکریم

حفظِ کلامِ پاک مع تجوید و ترتیل

داخلہ / معلومات

تجوید و قراءت

مخارج، صفات اور حسنِ قراءت

داخلہ / معلومات

عالمیت (10+2)

ہائر سیکنڈری کورس (عربی ادب، منطق و فقہ)

داخلہ / معلومات

فضیلت (دورۂ حدیث)

حدیث شریف و عربی گریجویشن (صحاح ستہ)

داخلہ / معلومات

تخصص فی الافتاء

اسلامک فقہ و افتاء (تحقیقات و فتاویٰ نویسی)

داخلہ / معلومات

کمپیوٹر سائنس

کمپیوٹر اسکلز و آئی ٹی ڈپلومہ کورس

داخلہ / معلومات

علومِ اسلامیہ

  • تفسیر قرآن کریم
  • اصولِ تفسیر
  • اصولِ حدیث
  • فقہِ اسلامی
  • اصولِ فقہ
  • تجوید و قراءت

زبان و ادب

  • عربی ادب و انشاء
  • فارسی زبان
  • اردو ادب و قواعد
  • انگریزی زبان
  • ہندی زبان

عصری علوم و فنون

  • کمپیوٹر سائنس و ٹائپنگ
  • ریاضی (حساب)
  • جنرل سائنس
  • تاریخ (اسلام و ہند)
  • جغرافیہ
جامعۃ القاسم کی جھلکیاں

تصویری نگار خانہ

جامعہ کی تصویر 1
جامعہ کی تصویر 4
جامعہ کی تصویر 5
جامعہ کی تصویر 6
جامعہ کی تصویر 7
جامعہ کی تصویر 8
جامعہ کی تصویر 9
جامعہ کی تصویر 10
جامعہ کی تصویر 11
جامعہ کی تصویر 12
جامعہ کی تصویر 13
جامعہ کی تصویر 14
جامعہ کی تصویر 15
جامعہ کی تصویر 16
جامعہ کی تصویر 17
جامعہ کی تصویر 18
جامعہ کی تصویر 19
جامعہ کی تصویر 20
جامعہ کی تصویر 21
جامعہ کی تصویر 22
جدید طرزِ تدریس و تکنیکی مہارتیں

سی ای تربیت و تعلیمی اصلاحات

جامعہ کے شعبۂ کمپیوٹر ایجوکیشن اینڈ ریفارمز (C.E) کے تحت اساتذہ کے لیے جدید طریقہ تدریس، بچوں کی نفسیات پر رہنما لیکچرز اور ڈیجیٹل کلاس روم ایپلی کیشنز کی منظم ٹریننگ دی جاتی ہے۔

جدید آئی ٹی انفراسٹرکچر

تیز رفتار انٹرنیٹ، اردو و عربی کمپوزنگ، اور ڈیجیٹل لائبریری سے آراستہ ملٹی میڈیا کمپیوٹر لیب۔

اساتذہ کی تربیتی و دو لسانی ورکشاپس

جدید تدریسی اسلوب، عربی بول چال اور انگلش اسپیکنگ کی سالانہ ترو تازہ تربیتی ورکشاپس۔

مسجد جامعۃ القاسم کا اندرونی منظر
معزز مہمانان اور ان کے تاثرات

اکابرین و علمائے کرام کے تأثرات

خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی صاحبؒ

سابق مہتمم دار العلوم وقف دیوبند

شیخ الادب حضرت مولانا سعید الرحمن اعظمی صاحب

مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

حضرت مولانا سید محمد شاہد سہارنپوری صاحب

امینِ عام جامعہ مظاہر علوم سہارنپور

حضرت مولانا غلام محمد وستانوی صاحب

مہتمم جامعہ اشاعت العلوم اکل کوا، مہاراشٹر

حضرت مولانا ابراہیم صاحب مظاہری

بانی و مہتمم جامعہ قاسمیہ کھروڈ، بھروچ گجرات

داعیِ علومِ اسلامیہ حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی زاہد علی خان صاحب

ناظم دینیات علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

پاسبانِ تحفظِ ناموسِ مدارس گجرات حضرت مولانا مفتی احمد دیولا صاحب

بانی و مہتمم جامعہ علوم القرآن جمبوسر بھروچ، گجرات

حضرت مولانا محمد خالد ندوی غازی پوری صاحب

استادِ حدیث دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

دینی و ملی خدمات میں حصہ لیں

اکابرین کی اپیل و مالی تعاون

مصرفِ زکوٰۃ

زکوٰۃ و صدقات فنڈ

نادار و یتیم طلبہ کی قیام، طعام اور علاج کی مکمل کفالت۔

یو پی آئی کیو آر کوڈ - محمود الحسن
MAHMODUL HASAN
jamiatulqasim89@sbi
زکوٰۃ پیش کریں
صدقۂ جاریہ

لائبریری و کتب فنڈ

دینی و عصری درسی کتب اور علمی مراجع کی مفت فراہمی۔

یو پی آئی کیو آر کوڈ - محمود الحسن
MAHMODUL HASAN
jamiatulqasim89@sbi
کتب فنڈ میں حصہ لیں
تعمیراتی فنڈ

تعمیرِ مسجد و عمارت

نئے داخل ہونے والے طلبہ کے لیے درسگاہوں و رہائش گاہوں کی توسیع۔

یو پی آئی کیو آر کوڈ - محمود الحسن
MAHMODUL HASAN
jamiatulqasim89@sbi
تعمیر میں حصہ لیں
طبی و فلاحی

طلبہ کا طبی فنڈ

مقیم طلبہ کے لیے شب و روز مفت طبی معائنہ اور ادویات کی فراہمی۔

یو پی آئی کیو آر کوڈ - محمود الحسن
MAHMODUL HASAN
jamiatulqasim89@sbi
طبی امداد پیش کریں
رابطہ قائم کریں

انتظامی دفتر سے رابطہ

انتظامی دفتر

ڈاک کا پتہ

جامعۃ القاسم دار العلوم الاسلامیہ
مقام و ڈاک خانہ: جامعۃ القاسم، ضلع: سپول،
ریاست: بہار، پن کوڈ: 852131، انڈیا

فون و ہیلپ لائن

+91-9811125434
+91-9899766786
+91-9319412062

ای میل

jamiatulqasim@yahoo.com
jamiatulqasim1989@gmail.com

دفتری اوقات

ہفتہ تا جمعرات: صبح 8:00 بجے تا شام 4:30 بجے (جمعہ بند)

پیغام ارسال فرمائیں

براہ کرم اپنا پورا نام درج فرمائیں۔
براہ کرم درست ای میل پتہ درج کریں۔
براہ کرم اپنا موبائل نمبر درج کریں۔
براہ کرم استفسار کی نوعیت منتخب کریں۔
براہ کرم اپنا پیغام تحریر کریں۔
کیلنڈر 2026