calc
  • lag-urdu
  • donate

New academic year 2024Back

تعلیم ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے ،اللہ نے سب سے پہلے پڑھنے اور لکھنے کاحکم دیا،پیغمبراسلام نے فرمایاکہ ہرمسلمان پر علم کا حاصل کرنا فرض ہے ،قوموں کی ترقی کا راز تعلیم میں مضمر ہے ان خیالات کا اظہار جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے نائب مہتمم مفتی محمد انصار قاسمی نے تعلیم کے آغاز کے موقع پر منعقدہ افتتاحی اجلاس سے کیا،اس موقع پر قرب وجوار کے معروف علماء کرام نے بھی خطاب کیا،اور جامعۃ القاسم کے تعلیمی انتظامات اور دیگر امور کی ستائش کی ،رب کریم چمن عثمانی کو سر سبز شاداب رکھے،اور محسنین ومعاونین کو بہتر بدلہ آپ سے درخواست ہے کہ ہماری تعلیمی مہم کا حصہ بنئے ۔