بہار کی ممتاز دینی درس گاہ جامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ ضلع سپول میں ہر سال یوم عاشورہ کا روزہ رکھا جاتا ہے. طلبہ اور اساتذہ اس کا اہتمام کرتے ہیں. اس روزہ کی حدیث پاک میں بڑی فضیلت آئی ہے. اس روزہ کی برکت سے ایک سال کے صغیر ہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں. عاشورہ اور محرم الحرام کے روزہ کے تعلق سے متعدد احادیث موجود ہیں. اسی مناسبت سے آج ٩/محرم الحرام (١٤٤٥)کوجامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کے طلبہ و اساتذہ نے روزہ کااہتمام کیا ۔ اس موقع پر جامع الامام محمد قاسم النانوتوی میں افطاری سے قبل ملک میں امن و سلامتی اور جامعۃ القاسم کے تمام محسنین ومعاونین کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں. افطار کا خوش نما منظر۔ ایک درخواست ملت اسلامیہ سے یہ ہے کہ آپ بھی جامعۃ القاسم کی تحریک کا حصہ بنیں اور اپنا تعاون پیش کریں. جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدارین.
اپنے اندر جذبہ حسین پیدا کریں : قاری ظفر اقبال مدنی محرم الحرام اسلامی کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے. اس مہینہ کی بڑی اہمیت ہے. تاریخ اسلام کے انگنت واقعات اس مہینے میں رونما ہوئے ہیں. محرم الحرام کی دسویں تاریخ جسے عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن کی فضیلت حدیث پاک میں وارد ہوئی ہے. اس دن ہمیں روزہ رکھنے کی تاکید ہے،جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امید ہے کہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے ۔
بانی جامعہ حضرت مولانا مفتی محفوظ الرحمن عثمانی رحمۃ اللہ علیہ کی حیات میں بھی یوم عاشورہ کے موقع پر جامعۃ القاسم میں روزہ کااہتمام ہوتا رہا ہے. الحمداللہ اس سال بھی طلبہ و اساتذہ نے عاشورہ کے دو روزے رکھے . اور اجتماعی افطار و دعا ئیہ مجلس کا اہتمام کیا.
قبل ازیں قاری ظفر اقبال مدنی مہتمم جامعۃ القاسم نے کہا کہ اپنے اندر جذبہ حسین پیدا کریں۔جنہوں نے اسلام کی سر بلندی کے لیے اپنا سب کچھ قربان کردیا اور جام شہادت نوش کیا. آج بھی اسی ایثار اور جذبہ کی ضرورت ہے. اس کے بغیر کامیابی اور سرخ روئی حاصل نہیں ہوسکتی.
اس دعائیہ مجلس میں ملک وملت خاص طور پر محسنین ومعاونین کے لئے دعاء کی گئیں. انہوں نے ملت اسلامیہ سے ایک درخواست کی اورجامعۃ القاسم دارالعلوم الاسلامیہ کی تحریک کا حصہ بن کر اپنا تعاون پیش کرنے کی دردمندانہ اپیل کی ۔
جامع الامام محمد قاسم النانوتوی میں روزہ افطار کا روح پرور منظر...اپنے اندر جذبہ حسین پیدا کریں : قاری ظفر اقبال مدنی محرم الحرام اسلامی کلینڈر کا پہلا مہینہ ہے. اس مہینہ کی بڑی اہمیت ہے. تاریخ اسلام کے انگنت واقعات اس مہینے میں رونما ہوئے ہیں. محرم الحرام کی دسویں تاریخ جسے عاشورہ کہا جاتا ہے اس دن کی فضیلت حدیث پاک میں وارد ہوئی ہے. اس دن ہمیں روزہ رکھنے کی تاکید ہے،جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ امید ہے کہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ بن جائے ۔

جامع الامام محمد قاسم النانوتوی میں روزہ افطار کا روح پرور منظر...